پوسٹ – 2020-05-20

لانگ ڈسٹینس، ریلیشن ، بہت بڑی نعمت ہوتا ہے ، اس کا ادراک ، مرد کو ہوجائے تو ، زندگی سنور جائے ، کچھ بھی کرو ، الزام ، لانگ ڈسٹینس پر ڈال دو،nnکیوں کہ ، عورت نے بہرحال یہی کرنا ہوتا ہے ، تو مرد کو کیا ضرورت پڑی ہے ، خوام خواہ ہر چیز مینیج کرنے کی ، لائک آئی آلویز سے ، ظرف کےچکر میں اپنا وقت رول دینا، اور اس سے کچھ بھی ٹھیک نہ ہو سکنا ، گھٹیا پن ہی ہے ، مردانگی کی ، کہ ماما ہور دکھا ظرفnnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.