پوسٹ – 2020-06-04

جارج برناڈ شا کہتا ہے کہ ،nnتعلق کے لیے یکطرفہ اور متواتر اور بے جا دبتے چلے جانا ، قربان ہوتے چلے جانا ، ایثار کرتے چلے جانا ، ان سب کا انجام ، بالاآخر ، انہیں تعلقات سے نفرت کی صورت سامنے آتا ہے ، جن کی محبت میں آپ یہ سب کررہے ہوتے ہو، یعنی آخر کار۔ ، آپ کو ، ان سے نفرت ہوجاتی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.