پوسٹ – 2016-10-25

اب تک چھپن پارٹ تھری ۔۔ اگر آئی جو کہ مشکل ہے ۔ لیکن اگر آئی تو اس میں مدعا ہوگا nنیشنل سیکورٹی تھریٹ اور شاید بارڈر سیکیورٹی فورس کا عمل دخل بھی دکھایا جائے ۔۔ nشاید شاید شاید ۔۔ nوجہ : اب تک چھپن پارٹ ٹو کے آخری دو منٹ دیکھ لیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.