پوسٹ – 2020-06-05

چھوٹا سا موبائل سمجھنےکے لیے ، ہمیں ، یوزر مینوئل چاہئے nnلیکن ، انسان / شخصیت /سوچوں کی اس پیچیدہ ترین مشین کو ، ہم ، بغیر جانے سوچے سمجھے ، صرف nn”فرسٹ امپریشن ” کی بنیاد پر بھانپ لیں گے nnلول، تالیاں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.