پوسٹ – 2020-06-07

ایک قبیح عادت چھوڑ کر ، دیکھیں ، تعلق پر کیا فرق پڑتا ہےnnجب تک ، کچھ پوچھا نہ جائے ، صفائی دینے یا وضاحت کرنے سے گریز کریں ، بالکل ، مکمل خاموشی اختیار کریں ، کیوں کہ، وضاحتیں دے کر ، آپ اپنے اور شاید دوسرے کے سامنے سچے ضرور بن جاتے ہیں ، لیکن ، ساتھ ہی ، نافرمان / ہٹ دھڑم کا ٹیگ لگ جاتا ہے ، کہ ، جب منع کیا کہ وضاحت نہیں دو، تو کیوں دے رہے ہو ؟nnاور جب پوچھا جائے ، تو ہر ہر سوال کا دو ٹوک ، واضح اور راست گوئی سے جواب دیںnnیہ چیز ، آپ کے رشتے/تعلقات پروفیشنل ہو یا پرسنل ، ان میں ، اتنی خوشگواریت بھردےگی ، کہ آپ کی سوچ ہے ۔nnنوٹ: اگر آپ سے یہ کام بھی نہیں ہو رہا ، تو واقعی ، صرف اسی قابل ہیں کہ دوروپے کی شاعری اور تین چار روپے کی گھٹیا سی نثر پوسٹ کریں اور اس پر واہ واہ سنیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.