پوسٹ – 2020-06-18

ہمیں ، جنگ جیسی جان لیوا ، اور مہلک چیز کی بھی ، ایتھکس / رولز اینڈ ریگولیشن ، پڑھائی جاتی ہیں کہ nبچوں بوڑھوں ، عورتوں اور جوانوں ( جو ہتھیار نہ اٹھائے) ، مت مارنا، درختوں کو بھی چھوڑ دینا،n یہ ، جنگلی اخلاقیات ہیں nاور ہم nوبا کے دنوں میں ڈاکٹر مار رہے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.