پوسٹ – 2020-06-23

#1nnدوسروں (غیر متعلق افراد) کو مایوس کرنا بالکل‌ٹھیک ہےnnدوسروں کی نظروں میں قبولیت پانے کی خواہش، انسانی فطرت کا‌حصہ ہے۔n اسی‌وجہ سے nاکثر اوقات ہمیںn’ لوگ کیا کہیں گے ‘nنامی، فکر لاحق رہتی ہے nخواہ‌،وہ لوگ ‌عملی زندگی میں کتنے ہی غیر‌متعلق کیوں نہ ‌ہوں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.