پوسٹ – 2020-06-23

#4nn دوسروں کو مایوس کرنا بالکل ٹھیک ہےnnہمیں اپنی جوہری/ مرکزی اقدار یعنی
،core values ,n کو‌سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ہمیں نظر کو‌دور رس‌بنانے ،اسے نگاہ میں بدلنے کے لیے ، ایک ویژن درکار ہوتا‌ہے۔
یہی وژن، ہمارے زندگی کے مشن کو‌جانچنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.