پوسٹ – 2020-06-25

#3nnسست روی کا‌اشتعال nnجدت کے عطا کردہ، چند‌تحائف میں سے ایک‌ جلد‌بازی‌/ بے صبری بھی‌ہے،یعنی، کسی‌عملی‌سرگرمی / فیصلہ‌ لینے / ترک‌کردینے/منطقی انجام‌تک‌پہنچانے کے لیے،ہمارے پاس اب چند‌ہی گھڑیاں ہوتی ہیں۔n ہمارے پاس ،محض چند ہی گھڑیاں ہوتی ہیں۔ جبکہ، سست روی کا‌شکار، بے ثمر، طویل‌ اور سنگل عملی‌سرگرمی کے لیے ہمارے پاس‌لامتناہی وقت نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.