پوسٹ – 2020-06-25

#5nnسست روی کا‌اشتعال nnحد سے زیادہ‌اور بےجا، حتی کہ، تھوڑا بہت صبر بھی، اب قابل‌ قبول‌نہیں رہا،‌nایمیزون جیسی بڑی شاپنگ ویب سائٹس ہوں،‌یا‌میک‌ڈونلڈز، ہر‌جدید،‌کمپنی، دو مرکزی‌کھونٹوں سے بندھی ہے۔۔۔۔ nرفتار اور دستیابی۔n ان دو کھونٹوں کےگرد ،مذکورہ‌ کمپنیوں اور ان‌جیسی بہت‌سی کارپوریشنز کے اربوں کھربوں کے بزنس‌ماڈلز، گھوم‌رہے ہیں، ایسے میں سست روی‌سے‌پیدا‌ہونے والے اشتعال‌میں بھی‌ خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.