پوسٹ – 2020-06-25

سماج(حقیقی زندگی اور سوشل‌میڈیا پر‌، لوگ کیسے افراد کو‌پسند‌کرتے ہیںnn nn جو ایک حد سے زیادہ اور ہر کسی کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی، شئیر نہیں کرتےnn nn باقاعدہ توجہ سے سامنے والے کو سنتے ہیں اور اس کے مطابق جواب دیتے ہیں ، محض سننے کی ایکٹنگ کرنے والا بالآخر ناپسندیدہ قرار پاتا ہےnn لوگوں کو ناموں سے یاد رکھیں ‌بوقت ضرورت، ناموں کا‌مناسب استعمال‌کریںnn بے جا منفیت اور خود فریب قسم‌کی مٹھاس کا سماجی دائرہ محدود، ہوجاتاہے، nnجبکہ ،حقیقت پسندی پر مشتمل، مثبت خیالی، آپ‌کو‌، پسندیدہ‌شخصیت بنا‌دیتی ہے۔nnپر اعتماد اشخاص، بہت‌پسند‌کیے جاتے ہیں ، اپنی خود اعتمادی پہ کام‌کیجیے۔nn جسے بھی سب سے خاص قراردیں ،اسکو‌، اس‌طرح ،سنیں جیسے، وہ آپ کے لیے دنیا‌کا / کی اہم‌ترین اور ناگزیر شخصیت ہے۔nn ہے۔nn جعلی اور تصنع بھری مٹھاس( اخلاقیات ) کا شکار، افراد‌کی ایک‌نشانی‌یہ بھی ہوتی ہے، کہ‌وہ‌،ہر‌کسی کو‌اہمیت‌دے کر‌اس‌سے، اسی طرح بات کرتے ہیں جیسا‌اوپر‌کہا‌گیا، nnاس چیز کو فطرت ثانیہ بنا‌لینے سے، آپ بہت تیزی سے، حقیقی/خالص افراد میں ،غیر مقبول ہوتے چلے جاتے ہیں حتیٰ کہ قابل‌نفرت ہوجاتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.