پوسٹ – 2020-06-27

کیا کبھی یہ نوٹ کیا آپ نے ؟
کسی سے بھی گفتگو کے دوران، دھیمی اور مدلل ہو‌رہی ہو
تو دو طرح کا مائنڈ سیٹ سامنے آتا ہے۔nnتمیز کے ساتھ ، اختلاف کرتے ہوئے،کامن پوائنٹس ڈھونڈتا ہوا، گفتگو کے منطقی انجام تک جاتا ہوا ( جو کہ ایسے کیسیز میں اکثر ، کسی ایک‌فریق کے،مکمل‌نہ سہی، پر کافی حد تک قائل‌ہونے پر منتج ہوتا ہے۔nnدوسرا مائنڈ سیٹ
اختلاف‌در اختلاف، ڈھٹائی،مس کمیونی کیشن، گمان کا‌گھمسان، ہر بات کے جواب مین لفاظی مخالفت، پرابلم‌،پرسنل‌ہونا اب وہ جیلیسی ہو‌یا احساس کمتری
لیکن اس کا اظہار بے جا (صرف نگٹیوٹی)nکے لیے کرتے چلے جانا
بات کو طول‌دینا
اسے انجام‌نہ‌ہونے دینا nکیوں کہ ایسا فریق سلوشن بیسڈ بات کرنے کا اہل نہین ہوتا۔nnکبھی کئی ایسا ٹکر جائے تو، nاس کے ساتھ کچھ دیر تمیز سے بات کرنے کے بعد
لہجہ اور زبان بدلیں
وہ فورا سے دلائل اور موضوع ایک طرف کرکے،n’ اپنا لہجہ اور زبان سنبھالو’ nnوالا‌کارڈ کھیلنے لگے
گاnnاور جب انسان زبان‌لہجہ اور دلیل سنبھال‌کے بات کررہا ہوتا ہے، تو یہ لوگ، یا ایسا مائنڈ سیٹ، ڈسٹریکشن، بدتمیزی، nتمسخر ،عدم توجہی، غرور، جیسے منفی کام‌کر رہے ہوتے ہیں
کیوں کہ‌nایسی چیزیں موقع ڈھونڈرہی ہوتی ہیں ، n’ اس نے بدتمیزی کی اس لیے میں اپنی بات پوری نہی کرسکا’nnوالا‌سٹیج لانے کا
جونہی یہ مرحلہ آجائے ،یہ‌اخلاقیات کے پیچھے پناہ لیتے ہں۔کہ دلیل‌تو آپ نے پہلے ہی مقبرہ،‌کردی ہوتی ہے ان کیnnاس کام‌میں گلابی مرد اور تقریبا ساری جذباتی، ناقص العقل،بے منطق اور زبان دراز مخلو‌ق شامل ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.