پوسٹ – 2020-06-27

یہ نو آموز ‘شکاری’ کسی کو بھی ایڈکرتے ہی، اس لیے بھی وڈیو کال‌کھڑکا دیتے ہیں، کیوں کہ انہیں، ان کی کمسنی/یا میچور نااہلی، یہ باور کروا‌چکی ہوتی ہے، کہ تم سے زیادہ بڑا فیس بک سائنٹسٹ کوئی نہیں اس لیے، تم اچانک‌سے وڈیو کال‌کرو‌گے تو ، شاید ‘شکار’گھبراہٹ میں سمجھ نہ سکے کہ‌کون سا بٹن دبانا ہے، اور کینسل‌کے بجایۓ غلطی،سے ریسیو کر لے،اس کا کیمرہ آن ہوجائے، اور یہ لمحاتی لذت حاصل کرلیںnnایسی چیزیں، حقیقی زندگی میں بھی عورت کو ایسے ہی تاڑتی ہیں، جیسے کراچی والے ، صاف پانی کو، اور انہیں شکار کا‌شین نہیں پتا ہوتا ہے یہ‌عین غین کرنے چل‌پڑتےہیںnn- میں اک شکاری تھا سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.