پوسٹ – 2020-06-28

#1 nnانسانی ذہن / سوچوں کا ‌ایک، ایسا ماڈل/ لے آؤٹ ‌ ہے ،جس میں، اپنے عمومی, تھنکنگ پیٹرن(سوچوں کے دھارے) کو الٹ دیا جاتا ہے،
گویا،
آپ جس چیز/ واقعے سے ڈرتے ہیں کہ، وہ‌ وقوع‌پذیر نہ‌ہو، ان خدشات کو ، ان، پرخطر یا ، ڈس‌کمفرٹنگ واقعات‌/ معاملات، صورتحال/ سیناریوزکو، اس‌طرح سوچتے کہ اگر ویسا‌ہوتا‌،‌تو‌کتنا‌برا ہو‌سکتا‌تھا،اور اگر ویسا‌ہوگیا، n(نوکری/چھوکری/عزت/سٹیٹس/امیج) nان‌میں سے کچھ بھی‌چلا‌گیا تو، ناپسندیدہ (ناگوار) صورتحال‌کا‌سامنا‌کیسے کریں گے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.