پوسٹ – 2020-06-28

نشئی فل اڑان میں ہے
کہتا ہے، میرے سوا کوئی آپشن نہیں۔n سو بیسکلی، اس نے یہ ، شاہد آفریدی سےکہا ہے۔۔۔
خیر، اس کے پجاری کچھ پڑھ لکھ گئے ہوتے تو، جان جاتے کہ، ایسے جملوں کے بعد، تاریخ پکار پکار کر کہتی ہے
اور پھر اس نے خود پہ، زوال کو برستے دیکھا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.