پوسٹ – 2020-06-29

اکثر، پاکستانی‌تبلیغ/ ناصح ذدہ افراد کےلیے، حلال حرام‌کا‌پیمانہ، فقط یہ ہوتا ہے nجو ہاتھ نہ‌آئے وہ حرام
اورn جو‌مل‌جائے، وہ‌اجتہاد

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.