پوسٹ – 2020-06-29

حلیمہ‌پر ، خراب اردو/رومن میں، دعوت تبلیغ کے لیے، چڑھ دوڑنے والے، پاکستانیوں کی وجہ‌سے اب وہ تصاویر پر ، کمنٹس آف کردیتی یے nلول
ایک‌بھائی کی وال‌پر اک سکرین شاٹ‌دیکھا ، اس میں اک‌تبلیغ زدہ کھوتا nجس کا نک نیم تھاnn’آو تمھاری اصلاح کروں’ nnاو بین کے ٹکے، دعوت دے رہا‌ہےیا، دعوت گناہ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.