پوسٹ – 2020-06-30

جسے دوسروں کو‌خوش کرنا ہے، وہ ، شادی کے لیے، لاک ڈاون کھلنے کے انتظار میں ہے۔nnجسے خود کو‌خوش رکھ کر، اپنی زندگی گھٹیا رشتے داریوں / تعلقات n(سب نہیں)nسے آزاد ہو کر جینی ہے، وہ سادگی سے، شادی کر رہا ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.