پوسٹ – 2020-07-01

اک شخص ، تم‌سے تعلق نہ رکھنا چاہئے، تو اس سے شناسائی/ دوستی کے زمرے میں، چیٹنگ،کمنٹنگ، اس کی تحاریر پڑھنا، اس کی پروفائل دیکھنا، محض خود کو‌ذلیل‌کرنے کے‌مترادف ہے، nاگر کوئی عورت کہے، میں ایسی ویسی نہیں ہوں، تو اسےکہ
بہت اچھی بات ہے، ایسی پاکباز خواتین ، ہمارا غرور ہیں پر میں، کسی تعلق کے بغیر، تم‌سے گفتگو میں دلچسپی نہیں رکھتا۔، یہ کہہ کر اسےبلاک کردو۔۔ nnمرد، اگر بہن بہن کرتا پھرتا ہے، تو اس سے مخاطب ہونے سے گریز کرو، صرف تحاریر پڑھتا ہے تو پڑھے، مخاطب نہ‌ہو ،nnاگر انباکس گھستا ہے، تحاریر کی تعریف اور تقدیس کے بہانے، تووارن کریں ، پھر بلاک کردیں۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.