پوسٹ – 2020-07-03

اختلاف رائے، تہذیب یافتہ معاشروں کا حسن ہوتا ہے، پاکستان جیسے اصطبلوں کا نہیں۔
نوٹ: پوسٹ پڑھ کر، علامہ‌اقبال‌یا حب الوطنی کاٹنے لگے،تو سمجھ جاو کہ، پوری بات کا‌مفہوم، چھوٹی آنت میں سرایت کرگیا ہے، لیکن، چیخ اصطبل نے نکلوائی ہے۔۔۔اگر ایسا ہو، تو بلاک کر کے اگے تر جاو۔۔۔
چلو ، اس سے پہلے، آنکھیں اور بڑی آنت لال‌ہوجایۓ، یہ بتائے دیتا‌ہوں،
یہاں، پاکستان کو، ایز اے ملک‌اصطبل نہیں کہا، ایز اے سوسائٹی ،اصطبل کہا ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.