پوسٹ – 2020-07-06

#5nایثار و قربانی کا ابلیسی چکر nnاسی طرح جو افراد, دوسروں کے افعال، احساسات یا جذبات کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پہ اٹھائے رکھتے ہیں ، وہ ہمیشہ دوسروں کو ہی بچاتے(ڈیفینڈ) پائے جاتے ہیں۔n(جنرلی اکثر گلابی(زنانہ ٹائپ) مردوں اور انتہائی روایتی /سطحی قسم عورتوں میں یہ خصلت پائی جاتی ہے)nیہ‌لوگ اکثر ، دوسرے کی وکالت میں، رسوا ہو رہےہوتے ہیں، ان‌کا براہ راست کوئی، تنازعہ‌نہیں ہوتا۔
ایسے معاشروں، جہاں، مذہب فرقہ‌کی پوجا کا‌نام‌ ہو، حب الوطنی، بندوق کے آگے متھا ٹیکنے کو‌کہا‌جائے، اور ہر کتے بلے‌سے رائے لینے کو آزادی اظہار رائے یا جمہوریت کہا‌/سمجھا جائے ایسے معاشروں میں، ایسے افراد کی بہتات ہوجاتی ہے۔۔۔ اپنا کوئی مائنڈ سیٹ نہ ہو
لیکن، ہر ایرے غیرے کے لیے حق کا‌علم‌پکڑ کر کھڑے ہونا ، اور‌بد‌ترین یہ کہ، اسے خدائی/ الہامی فریضہ‌سمجھنا‌۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.