پوسٹ – 2020-07-06

#6nnایثار و قربانی کاابلیسی‌چکرnnاور ،ایسا متواتر ہوتا ہے، کہ مذکورہ بالا افراد ایک دوسرے کی طرف شدید کشش کے ساتھ مائل ہوئے رہتے ہیں۔nnمسیحا ڈھونڈنے والے بھی
مسیحا بننے والے بھےnnدلچسپ بات تو‌یہ‌ہے کہ
یہ، دونوں ہی ایک دوسرے کی ضرورت ،
یعنی، حقیقی طور پر‌چاہے جانے کی طلبn کو پورا کرنے میں، مکمل طور پر ناکام رہتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.