حیرت ہے ، ہی چول قوم ، nTrue / Falsenوالے ، سوالوں کے جواب ، یک لفظی کیسے دے دیتی ہے ؟
جب کہ ، حال ان کا یہ ہے کہ ان سے کوئ ایسا سوال پوچھو جس کا جواب ، صرف ہاں یا ناں میں ہو تو ۔
مثلا n”آپ کا نام فلاں ہے نا؟” یا آپ فلاں جگہ جاب کرتے ہیں nتو آگے سے پورا شجرہ کھول کر بیٹھ جاتے ہیں nnبین کے ٹکے ۔۔nnبھئیوہہمارے پردادا جب انڈیا سے آئے تو ان کی ایکہی اولاد تھی جس کاناممیرے دادا تھا۔۔۔۔
مسٹر بین کے ٹکے نہ ہوں توnnبجائے ، ہاں یا ناں کرنے کے nیہ قوم ، ٹرو فالز کا جواب ، کیسے دے دیتی ہے ، خیر وہ بھی موسٹلی ، غلط ہی ہوتے ہیں nجیسا انٹل ایکٹ ہے ، ویسے ہی رزلٹ ہیں ،
پوسٹ – 2020-07-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد