یہ والی تعلیم ، بحیثیت قوم ، ہمیں دی گئی nnکسی کو ، جانچنا ہو تو ، غصے میں دیکھو ، غصے میں اس کا اصل سامنے آتا ہے nnاس سے تاثر یہ کری ایٹ کیا گیا کہ ، کوئی انسان ، اگر اپنی اصلیت دکھائے تو یہ بری بات ہے ، گویا ، اگراسی جملے کو ، جو اوپر ، اقوال زریں بنا کر ، ہمیں دیا گیا ، اس کو الٹ کر ، لکھیں تو یہ بنتا ہےnnنرم گفتاری کا مظاہرہ کرنے والے کی اصلیت آپ کبھی نہیں جان سکتے n۔۔کیوں کہ ، اصل دیکھنا ہے تو ، غصے میں دیکھو ۔۔۔nnکیا خیال ہے ؟
کچھ ، یاد آیا
میٹھے کے مریضوں کا ، طرز تخاطب
ہائے اوئے تمنائیں nہائے وے ، سلامتیاں nہاے ربا ، ڈھیروں آداب nہائے مرگیا تشکر کرتا
بلے وئی سپاس گزاریاں nnگویا اس طرح بات کرنے والے ، ہر بندے کا اصل ہمیں نہیں پتا ، کیون کہ ، وہ غصے میں نہیں 😛 nخیر ، ایسے بہت سے ، گولے گنڈوں کو ، پن توڑ کر دیکھی ہے ، اور پھر ان کی زبان بھی دیکھی ہے ، جانتے ہیں ، کہ ، ان کا ادب پھر ، زنانہ طنازی بن کر باہر آتا ہے nجائیں ہم آپ سے نہیں بولتے ہونہہ ، اب دیکھیں نا ، آپ ہمیں خفا کرتے رہتے ہیں nجائیے جائیے بس زیادہ بنائے مت ، جی جی ، جانتے ہیں ہم آپ کو، بہت وو ہیں آپ ، ہونہہnnیہ پھر ایسے بات کرنے لگتے ہیں
یعنی ان کا اصل ، غصے میں ، زنانہ سا ہوجاتا ہے nتو پھر کیا خیال ہے
غصے میں ، اصل ، زنانہ رکھنا ہے ، یا ، جو اووریجنل ہے ، شور شرابے والا، یا ٹھنڈا سفاک ،بھاری آواز والا لب و لہجے والا ، وہ رکھنا ہے ؟
چوائس آپ کی ہے۔۔
پوسٹ – 2020-07-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد