پوسٹ – 2016-10-25

کہتی تو تم بھی ٹھیک ہی ہو ۔۔ وہ دونوں اس وقت ندی کنارے چل رہے تھے nامم کیا مطلب ؟
یہی ہے کہ میں بلی کی طرح ہوں ۔۔ nمیں نے تم کو باگڑ بلا کہا تھا اس نے سرکنڈا میرے منہ پر دے مارا
میں نے سرکنڈا اپنی بیچ کی انگلی پر لپیٹ لیا
وہ شفق تھی اور میں آفتاب ماں باپ نے جو نام رکھے تھے وہی تھے ۔۔ یہ اب ان کو کیا پتا تھا کہ شفق اور آفتاب روز روز نہیں ملتے وقت پر ملتے ہیں۔۔ دعاوں کی ٹائم مشین ہمیں ملا رہی تھی ۔۔ nہاں تو اس حساب سے تم بلی ہوئیں نا۔۔ nوہ تو ہر لڑکی ہوتی ہے ۔۔ وہ پھر ہنسی ۔۔ nمیں اس کے دانتوں کی درزیں دیکھ رہا تھا ۔۔ چھوٹے ایٹم بمب پھٹے ہوئے جیسا امبریلا اٹھتا ہے ویی چمک تھی ان میں ۔۔ nایسے کیا دیکھ رہے ہو ۔۔
بس دیکھ رہا ہوں کہ شفق آفتاب کو زخمی کیسے کر سکتی ہے ۔۔ nاوہ تمھارے چوٹ لگی ۔۔ وہ دھیرے سے قریب آئی nکہاں دکھاو ۔۔ nوہ میرے قریب آئی اور سرکنڈوں میں الجھ کر مجھ پر گرنے لگی nمیں نے آہستگی سے تھاما اور سہارا دیتے ہوئے اسے ندی میں دھکا دے دیاnnیہ سوچتا ہوا وہاں سے چل دیا – سالی نے دماغ خراب کردیا تھا جب دیکھو فرمائیشیں nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.