پوسٹ – 2020-07-13

ذہنی مریض ہوتے سماجوں میں جو شخص یہ کہتا ہے کہ ، مجھے ، ذہنی مریضوں کے ساتھ نہیں رہنا ، سماج ، اسے ہی ذہنی مریض قرار دے دیتا ہے nیعنی ، جو کہتا ہے ، سگنل پر رکو ، قطار میں لگو یا کم از کم ، مجھے تو رولز فالو کرنے دو ، وہ ذہنی مریض ہے ، nاور جو کہتا ہے کہ ، ساری دنیا ، سگنل توڑ رہی ہے ، قطار نہیں بنا رہی ، تجھے کیا تکلیف ہے ، وہ نارمل ہے nnویری گڈ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.