اگر ، موبائل ، نیٹ ، فری منٹس ، ایس ایم ایس کے اس دور میں ، جب ہر کمی کمین کے ہاتھ ٹیکنالوجی آچکی ہے ۔
اس دور میں بھی اگر آپ ، کسی کو بلانے کے لیے ، بیل بجانے یا ، مس کال دینے کے بجائے ، nزور زور سے آوازیں دیتے ہیں ، تو یقین کریں ، آپ کو نفسیاتی معالج کی ضرورت ہے ۔۔
پوسٹ – 2020-07-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد