پوسٹ – 2020-07-18

بائیک پر بیٹھے بیٹھے ، حال احوال کرنے والے بدنسلوں سے غیر معذرت خواہانہ درخواست ہے کہ ، اپنی جعلی مروتیں دکھاتے ہوئے ، بائیک کا انجن بند کرلیا کریں ، ورنہ آپ کی نسل کے بے تحقیق ہونے پر ٹھپہ لگ جاتا ہے nدوسرا یہ کہ ، آس پڑوس والوں کو آپ نے اپنی وڈی باجی پیش نہیں کی ہوتی آئی مین اپنی ، ہمشیرہ کا رشتہ ن ہیں دیا ہوتا ، جو وہ آپ کی دوسرے کی گئی علیک سلیک بھی سنیں ، اورآپ کے انجن کی بکواس بھی ۔۔ n-اے پبلک لتریشن میسج

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.