گمان، تعلق کو، زہر بھری دلدل میں، دفن کردیتا ہےnگمان پہ مبنی چند الفاظ
مجھے لگا
میں سمجھا
شاید nاگر مگر
مجھے محسوس ہواnnاگر آپ بھی ایسے جملے تواتر سے استعمالکرتے ہیں، تو آئی ایمشیور آپ جس رشتے میں جس تعلق میں جی رہے ہیں، وہ زہریلے احساس سے زیادہ کچھ نہیں
ہاں یہ ادراک ہوجانا اور یہ مان لینا، ہی بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
اس وجہسے بھی، انسان اس تکلیف کو فیس نہیں کرتا اور۔
تعلقزہریلاکرنے پہ تلارہتا ہے
بعد میں حساسیت اور مظلومیت کا ڈرامہ رچاتا ہےnسو اگر آپ کو اپنے اطراف میں / اپنے آپ میں، زہریلے رشتے تعلق نظر آئیں، یا آپ کومحسوس ہو کہ آپ خود بھی گمان زدگی میں پڑ کر اپنی اور دوسروں کی زندگی اجیرن کر رہے ہیںnnتو یاد رکھیں
مجھے لگا
میں سمجھا
شاید
اگر مگر nکے ذہنی عارضے سے نکل آئیں۔
یا کم از کم اس بندے کی جان چھوڑ دیں، جس کی زندگی آپ کے گمان زدہ وجود سے زہریلی اور نیلی پڑ چکی ہے۔
پوسٹ – 2020-07-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد