نوٹ کریں nاس معاشرے میں ،آفاقی / فطری طور پر
عورت ناقص العقل تھی ،مرد ناقص الجذبات
یہاں تک تو ٹھیک تھا۔
کہ فطرت ہے۔۔۔
پر جب عورت نے، ضرورت/فطرت سے زیادہ، عقل /لاجک کرنے کی کوشش کی
اور مرد نے ، اپنے اصیل کردار سے باہر نکلکر، جذباتیت ،حساسیت، گلابی پن، اور نسوانیت زدگی کرنے کی کوشش کی
تو نتیجہ یہ ہوا کہ ،
۔عورت فارغ العقل اور مرد ناقص العقل ہوگیا۔nnدیکھ لیں اپنے اطراف سوسائٹی کا انجام ۔۔۔۔ nمرد دماغی کمسن، عورتیں، فطرت اور کشش سے عاری گوشت کے لوتھرے بن کر رہ گئے۔۔۔nnنوٹ : اس پوسٹ میں اگر دماغ، لفظ ناقص پر ٹک گیا ہےتو آپ کو اپنی ،محافل صحبت درست کرنے کی ضرورت ہے۔
پوسٹ – 2020-07-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد