پوسٹ – 2020-07-19

پتھر اٹھاو تو نیچے سے ماہر نفسیات نکلتا ہےn پھر بھی اس سماج میں، نفسیاتی امراض،
بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔
یعنی یہ لوگ، مرض ٹھیک نہیں کرتے ،دبا دیتے ہیں۔
ہممممم‌، صحیح، گاہک‌کون مارتا ہے اپنا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.