پوسٹ – 2020-07-21

توحید فوکس ہے ، شرک ملٹی ٹاسکنگ ،nnباقی ساری صورتحال/ مسائل/ ان کے حل ، وغیرہ ، اسی جڑ سے پھوٹتے ہیں ۔
nاب اس جملے کو ، میٹا فور ( علامتی/استعارہ) کے طور پر ، سمجھ لیں ، الہامی/آفاقی/دینی (یونی ورسل) بنیادوں پر فٹ کرلیں ، یا پھر پروفیشنل اسکلز کے معاملے میں، منفی اور مثبت سوچوں ( میڈی ٹیشن والی سائنس) کے طور پر لے لیں ، ، یہ آپ کی چوائس ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.