پوسٹ – 2020-07-30

#3nتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاونnnاصل مسئلہ آخر ہے کیا ؟nnمسئلہ، یہ مسائل ،یہ نشانیاں، نہیں ،
بات دراصل یہ ہے کہ یہ پرابلمز تو ہر رشتے/تعلق میں ہمیشہ سے موجود رہے ہیں ،رہتے ہیں، اور رہیں گے۔nnیہ زندگی کی فطرت ہے، کھٹی میٹھی، تلخ و ترش افراد کا ہمہ وقت ، ساتھ رہنا ۔
پرابلم دراصل یہ ہے، کہ یہ، چیزیں اس اعصاب شکن لاک ڈاون کے، ماحول میں ،زیادہ ابھر رہی ہیں اور معاملات تیزی سے خرابی کی طرف جارہے ہیں، تقریبا ہر رشتے/تعلق میں/تنازعے میں، حل کے بجائے، مسائل پہ بات ہو رہی ہے،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.