#4nnتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاونnnاس زہر آلود ذہنی بحران سے نمٹنے کی، حکمت عملی کیا ہونی چاہئے ؟n
رشتہ کوئی بھی ہو ،تعلق کیسا بھی ہو ،اگر آپ بھی یہ نشانیاں، خود میں یا، اپنے رشتے داروں میں، اپنے تعلق داروں میں، محسوس کر رہے ہیں تو،n آپ کو درج ذیل، اسٹریٹجی اپنانے کی ضرورت ہے۔
اس سے پہلے یہ سمجھ لیں، کہ ،
چونکہ، یہ بحرانی کیفیت ہے، کہ دنیا کے حالات وہ نہیں جو آج سے پہلے تھے، اس لئے ،اس بار حکمت عملی بھی مختلف ہونی چاہیے۔آگے بڑھنے سے پہلے، یہ جان لیں، کہ درج ذیل طریقے انتہائی مشکل لیکن بہت مفید اور مثبت ہیں۔
خصوصا، پرابلم اگر آپ کے ساتھ یعنی آپ خود ہیں،
تو آپ کے لیے یہ کام کرنا مشکل ہوگا، پر کوشش کیجیے، رشتے/ تعلق کی خاطر۔
، طریقہ بہت مشکل سہی، لیکن اس کے زوداثر نتائج بہر حال موجود ہیں،
آزما کر دیکھ لیجیے
پوسٹ – 2020-07-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد