پوسٹ – 2020-07-30

#5nتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاونnnحل/حکمت عملی کیا ہے ؟nnگفتگو خواہ کال پر کرنی ہو یا دوبدو، اجازت لے کر ، وقت طےکر کے کریں جیسے اپائینٹمنٹ لیا جاتا ہے۔مثلا، اپنے پارٹنر سے یہ کہیں، کیا ہم کسی بھی موضوع یا مدعے پر ، پندرہ منٹ بات کر سکتے ؟nnماحول کی تبدیلی بھی بہت بہت اثر انگیز ہوتی ہےnnاگر شریک حیات ہے، رومانس کیجئے ،ساتھ والک کیجیے، حتی کہ ایک دوسرے کے ساتھ غسل کر سکتے ہیں، شاید ہماری سوسائٹی میں یہ بات بہت عجیب لگے،لیکن یہ جان لیجئے کہ ،ہم ذہنی طور پر ،بہت بحرانی کیفیت کا شکار ہیں،، اور ماحول میں ایک بوجوہ ایک گھٹن موجود ہے۔ اس لیے سدباب کے نارمل رستے کام نہیں آئیں گے ۔nnصبح ساتھ، چائے کافی پیجئے اور کافی گفتگو کیجئےnnاپنی گفتگو کے ساتھ ابتدائیہ پیش کرنا مت بھولئے
مثلا اگر گفتگو میں کوئی ان کمفرٹیبل پارٹ ہے تو یہ خود کو بھی باور کروادیں، اور سامنے والے کو بھی کہ ، میں جانتا ہوں کہ یہ گفتگو میں، شاید کوئی ناپسندیدہ مقام بھی ، آجائے، لیکن، میں، اس بات کو ایپریشیٹ کرتا/کرتی ہوں کہ آپ ,اس گفتگو میں حصہ لینے کے لیے راضی ہیں۔nnاپنی کسی ،حالیہ نشست کا حوالہ دیجئے جو مفید ثابت ہوئی ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.