#6nnتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاونnnحل/حکمت عملی کیا ہے ؟nnایک دوسرے کو متجسس ہوکر سنیں ، بیزار ہو کر نہیں۔nnاگر آپ کو محسوس ہو کہ، آپ کا پارٹنر، آپ کی گفتگو کو لے کر اب سیٹ ہو رہا ہے، یا اس نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے .nتو یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ، nمیں نے تو کچھ نہیں کیا nاس کے بجائے، پارٹنر سے اس کی کیفیت بارے دریافت کریں، تاکہ، اسے، زیادہ سے زیادہ بولنے اور اپنے جذبات کو باہر نکالنے کا موقع ملے۔nn تنہائی دور کرنے کا ایک طاقتور ترین طریقہ ، ایک دوسرے کی سننا ہے، nاندر سے انتہائی دکھ اور تنہائی کا شکار ہونے کی ایک بڑی وجہ اچھے سامعین / ریفلیکٹو لسسنگ کا فقدان ہے
یہی چیز اکثر، ٹیکسٹ بک، ماہرین نفسیات (سب نہیں صرف ٹیکسٹ بک)، کی روزی روٹی کا سبب ہے۔
سننا ایک اسکل سیٹ ہے اور اس پاکستانی سماج کی سننا اور نارمل رہنامیرا خیال ہے، معجزہ ہے۔
اسی لیے شروع میں کہا یہ بہت مشکل کام ہے۔n بہرحال ایک اچھا سامع بننے کے لیے باقاعدہ سیکھ ہوتی یے، کیوں کہ یہ ایک پورا علم یے، nجس میں سے چند ٹپس ذیل میں دی گئی ہیں جو لاک بے چینی سے متعلق اس مضمون سے سے نسبت رکھتی ہیں اور حکمت عملی کا حصہ بھی ہیں۔
پوسٹ – 2020-07-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد