#7nnتنہائی، ڈپریشن، بے چینی اور لاک ڈاونnnحل/حکمت عملی کیا ہے ؟nnاسی تناظرمیں یہ ٹپس یاد رکھئےکہ،nnسننے کے لیے خود کو یہ باور کرواتے رہیے ہیں کہ ، محض سننا ضروری ہے، متفقق ہونا یا اختلاف کا اظہار ضروری نہیں،nn سامنے والے کی تعریف و توصیف کرنا، اس کی بات کی تائید کرنا آپ کی بات کو ، آپ ہے موقف کو ڈی گریڈ نہیں کرتا،آپ کے تجربے اور مشاہدے کی نفی نہیں،nnیہ چند ٹپس سننے کے فن میں بہت مدد دیتی ہیں، اور سننے کا فن، لاک ڈاون کے اس بحرانی دور میں جتنا مشکل ہے, اتنا ہی، مفید۔nnایک دوسرے کے زودرنجی رونوں کا جواب، مسابقت کر کے، جوابی زودرنجی سے نہ دیں۔ nnدونوں، ایک بات، یاد رکھئے کہ، ضروری نہیں، اس بحرانی دور میں، آپ کے پارٹنر، کی تنہائیاں / منفی کیفیت کی وجہ آپ ہی ہوں، nاسی لیے، ان، حالات میں، آپ اس چیز کے، ذمہ دار نہیں ،کہ ان کی منفیت کو دور کر یں،آپ کا کام، صرف گفتگو اور تعلق نبھانا ہے ، اختیارات اور ذمے داری سے تجاوز،نہ کریں۔nnگفتگو کے آغاز میں ہی،ایک دوسرے کو یہ ضرور باور کروائیں کہ، عین ممکن یے، کہ یہ گفتگو کسی منطقی انجام یا حل تک نہ پہنچے،لیکن ہر گفتگو باہر ایک اہم قدم ضرور ہے ۔

اترك رد