پوسٹ – 2020-08-05

#6nnاپنی مرکزی/جوہری اقدار کیسے دریافت کریں ؟nnپزندگی کے چھوٹے چھوٹے فیصلوں اور اقدامات میں ان اقدار/کور ویلیوز کو ایکٹی ویٹ کیجیےnnCore valuesnکو جاننے کے لیے،
اپنا کمفرٹ زون کھدیڑ ڈالئیے۔
دریافت کرنے کا ایک طریقہ، ناکامی یا غلطیاں بھی ہیں۔
اپنی موجودہ کور ویلیوز جن کا آپ کو بہت زیادہ ادراک نہیں، ان کے خلاف عمل کرنا بھی اس دریافت میں مدد دیتا یے
کہتے ہیں کہ،
ایک اچھی قوت فیصلہ(ججمنٹ)، تجربے ۔سے آتی ہے، اور تجربہ، ایک بری ججمنٹ سے مل جاتا ہے
کسی مخلص شخص(جو صرف واہ واہ ہی نہ کرتا ہو)n سے اپنے بارے میں ایسی حقیقی رائے لیجیے، جو آپ خود کو نہیں دے پاتے، یہ چیز کمفرٹ زون سے نکلنے میں مدد دے گی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.