#8nnآپ کی ذاتی اقدار بہرحال آپ کا اپنا اثاثہ ہیں،n صرف اور صرف آپ ہی کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔ nاور چونکہ یہ آپ کی زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہیں اس لئے صرف آپ ہی پر اپلائی ہوتی ہیں۔nnآپ چاہیں تو اپنی شخصیت کے حوالے سے زندگی کے مختلف معاملات کو لے کر مزید ،نت نئی، مرکزی اقدار کو چھان کر سمجھ کر ،سیکھ کر، دریافت کر کے ،اپنی زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
اور ایسے خیالات، ایسے،آئیڈیاز کی آزمائش کرسکتے جو آپ کی زندگی کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر چل سکیں۔
لیکن اس سب کے لیے ،آپ کو ایک ضروری کام کرنا ہوگا، وہ یہ کیا آپ اپنی کور ویلیوز یعنی مرکزی اقدار، کی لسٹ بنالیجئے، تاکہ، آگے چل کر آپ کو فیصلے لینے میں آسانی ہو۔
اس کا آغاز، آپ اپنی چند کور ویلیوز، کمنٹ میں لکھ کر بھی کر سکتے ہیں، کیا خیال ہے ؟nn- ختم شد
پوسٹ – 2020-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد