پوسٹ – 2020-08-08

آپ ماہر نفسیات کے سامنے جا کر ، دو چار بیماریاں بنا کر بتا دو
مثلا
مجھے بیٹھے بیٹھے خوشبوئیں آتی ہیں nمجھے لگتا ہے کہ مجھے ، میری بھاگی ہوئی محبوبہ کی آوازیں سنائی دیتی ہے ، جو مجھے حکم دے رہی کہ میں ، اب ہر عورت کو شادی کی آفر کر کے اسے دھوکہ دوں nمجھے فیل ہوتاہے کہ میں ، اپنے علاقے کا جے کانت شکرے ہوں nمیرا خیال ہےکہ میں دنیا میں عظیم مقصد کے لیے آیا ہوں nاگر رنگ بھرنا ہو تو ، ریاست مدینہ کے حکمران کی طرح دو چار سفید لکیریں پھونک لیں n( اس پر کوئی کمنٹ کرنے کا دل کرے تو ، بلاک کر کے جا سکتے ہیں (nخیر اور پانچ سات مزید فوبیا یاد کرلیں nمثلا
میں بار بار ہاتھ دھوتا ہوں n(وجہ مت بتائیں ( nمجھے فیل ہوتا ہے کہ میرے جسم کا سارا پانی ختم ہوگیا ہے
مجھے یہ ڈر لگتا ہے کہ مجھے کوئی ڈر نہ لگے nمیں شارٹ اور مختصر بات کرنے کا عادی ہوں nلوگ کہتے ہیں تفصیلی بات کرو
مجھے پاکستانیوں کے سر کی جگہ کھوتے کے سر نظر آتے ہیں
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں ایک گوبھی ہوںn( اوئے ہوئے بیٹھے بیٹھے تین چار فوبیا ایجاد کرلیں (nجو بات کرے ، اسے ٹیاوں ٹیاوں کر کے جواب دیں n(یہ کام ویسے بھی فیس بک پراکثر سے زیادہ پاکستانی بہت اچھا کرلیتے ہیں(nبس آواز ہی نکالنی ہےn(اس پر بھی حب الوطنی کاٹے تو شیورلی بلاک کردیں(nخیر
یہ سب کرنے کے بعد ، اگر ماہر نفسیات نفسیاتی نہ ہو nتو اس کا مطلب وہ نفسیاتی ہے nیعنی تاجر ہے
اگر یہ سب سن کر وہ آپ کو میڈیسن لکھ کر دے nتو اسے رسوا کر کے رکھ دیں nکہ ابے تو کہاں کا ، ماہر نفسیات ہے جو ایک گھنٹے میں کچھ بھی بکواس سن کر ، دوائیاں داغنے چل پڑتا ہے
تو نے کچھ قیافہ شناسی سیکھی ہوتی ، باڈی لینگوئج کے بجائے ، مائکرو جیسچرز یعنی بہت ہی مہین قسم کے ایسے اشارے جس سے سمجھ آجاتا ہے کہ انسان اداکاری کررہا ہے
وہ سیکھے ہوتے تو ، تو ابھی گولیاں نہیں لکھ رہا ہوتا، بلکہ انجوائے کررہا ہوتا
کہ واہ کیا اداکار بیٹھا ہے تیرے سامنے
لیکن نہیں ، پھر تو گاہک کیسے بنائے گا
اور ہاں اگر وہ سوالات کرے اپنی دو چار نفسیات کی کتابوں سے دیکھ کر ( کیوں کہ ان کی موٹی عقل ، ریسرچ بیسڈ سوال نہیں کرسکتی ) nوجہ ؟
ایک تو ان کو اپنی فیس سے مطلب ہوتاہے
دوسرے گاہک خراب نہ ہوں
تیسرا اہل بھی نہیں ہوتے ، کہ ، ذہن کو سمجھ سکیں nاس یے زیادہ تر وہ چیزیں پوچھتے ہیں جو انہیں لکھائی پڑھائی گئی ہوتی ہیں
آوٹ آف دی باکس تھنکنگ کو ان کے ہاں
شیزو فینیا کہا جاتا ہے لول
خیر ، تو اگر زیادہ سوال جواب کرتے توnnامیشا پاٹل سٹائل میں ، لہکتے ہوئے کہو ۔ nکہو
مجھ سے کیا پوچھتے ہو nاپنے دل کو ٹٹولو
معلوم ہے ہم کو تمھیں
کس بات کا انتظار ہے
کہو نا پیار ہے nکہو نا پیار ہے nnخیر ، سب نہ سہی پر اکثر ماہر نفسیات بلکل اسی طرح بدنیت ہوتے ہیں جس طرح اکثر ڈاکٹر ، nسب نہیں اکثر ،اکثر سے مراد وہ جو فارما کے دلال ہوتے ہیں ، اور مہنگی دوائیاں لکھ کر ، خود کو طبیب سمجھتے ہیں
ان میں اور ایک طوائف کے بروکر ایجنٹ میں کوئی فرق نہیں nویسے ہی ماہر نفسیات بھی ہوتے ہیں جو ، سکون آور ادویات لکھ کر مسئلے دباتے ہیں ختم نہیں کرتے کیوں کہ پھر ، دھندا کیسے چلے گا ۔۔ nnنوٹ:nاگر یہ پوسٹ پڑھ کر آپ کو مرچی لگی ہے تو یقین کیجئے آپ کو علاج کی ضرورت ہے
وہ تو مجھے بھی ہے پر میرا علاج ، دو تین ماہرنی نفسیاتیناں مل کر کریں nعمر کی رینج چوبیس سے بتیس سال nپوری پوسٹ کے بجائے اگر آپ نوٹ پر کمنٹ کرتے ہیں nاور پھر یہ باور بھی کرواتے ہیں کہ ، نوٹ پر کمنٹ نہیں کیا ، اور بارہا یہ کام کرتے ہیں تو یقین کیجئے آپ کو بھی علاج کی ضرورت ہے ،کیوں کہ آپ کی اس حرکت کو مذاق نہیں ، منفیت کے زمرے میں لیا جاتا ہے ۔۔۔
انکل ڈاکٹر مجبور سے ۔۔nnننی ننو ننے ننا ، nرات ہے اک ہور nہے مانگے مور
تو لٹ جا سلولی سلولی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.