پوسٹ – 2020-08-17

انگریزوں کے کتے نہلانے والے، اپنی نسلوں کے لیے، زمینیں چھوڑ گئے۔
اور جن کے آباو اجداد کو انگریز نے نوکری کے قابل بھی نہ سمجھا ، ان میں بہت سے لوگ انگریزی اسکولوں سے لارڈ میکالے کے نظام تعلیم، سے پڑھ لکھ کر، ، آج سرکاری ملازم ہیں، یا پھر کارپوریٹ کلچر انگریزی کمپنیوں کے ملازم، نتیجہ یہ ہوا کہ میں، پوری عمر گزار چکنے کے بعد ، ایک پنشن یا فلیٹ کر پاتے ہیں۔
اور اسے سفید پوشی/غیرت کا نام دیتے ہیں۔nnفائدے میں کون رہا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.