انسانی ذہن پر آپ کی گرفت مضبوط ہو تو وہ، خواب میں بھی ، اپنا شعور بیدار رکھ سکتا ہے، یہ ایک ذہنی ایکسرسائز ہے، تپسیا مانگتی ہے،فوکس مانگتی ہے، ذہنی مضبوطی مانگتی ہے
یوگا یا مراقبےوالی میڈی ٹیشن، ، سانس کی پریکٹس یہ سب بہت،n سے لوازمات درکار ہوتے ہیں۔
حتی کہ پھر جس وقت چاہے خواب کی حالت میں داخل ہو سکتا یے، اور اٹھ کر یاد بھی رکھ سکتا ہے
اس ٹیکنیک کوnLucid dreamingnکہا جاتا ہے
فلمnInception nبھی اس کی ایک اچھی فکشنل تمثیل تھی۔
پوسٹ – 2020-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد