پوسٹ – 2020-08-18

خود کشی کے کسی بھی واقعے پر ، قیمتی انسانی جان کے ضیاع پر افسوس کرنے والوں کو ایک سائڈ پر کرلیں nیہ نارمل لوگ ہیں nاور جو لوگ خودکشی کو ، ہائے ہائے کر کے ہائی لائٹ کر کے جسٹی فائے کرتے ہیں nخصوصی پاکستانی عورتیں اور گلابی مرد بہت بین ڈالتے ہیں ، ایسے موضوعات پر nانہیں ایک سائڈ پر کرلیں nاس والے مائنڈ سیٹ کو کسی نفسیاتی وارڈ میں پر کرواو
خیر ماہر نفسیات خود روزی روٹی کے چکر میں سب کو نفسیاتی قرار دینے پر تلا ہوا ہوتا ہے nوہ غریب بھی کیا کرلے گا
خیر ، خواتین کی خیر ہے ان کا کام ہی رونا دھونا ہے
انہیں بھی کردیں سائڈ پر nاس سائڈ پر ، جہاں میں موجود ہوں
کاز نو باڈی لوز می
اور یہ جو مرد ہیں ، nجو ایک دن ہائے ہائے اور دوسرے دن nپاکستان زندہ باد گڈ مارننگ کررہے ہوتے ہیں
ان ساڑوں کے موڈ سوئنگز کا تجزیہ ہونا چاہئے ، انہیں لیب میں ڈال کر جیسے چوہوں کے دماغ پر تحقیق ہوتی ہے ، بالکل ویسے
ابھی کل کوئی تہوار ہوتا تو انہوں نے سب بھول کر ، nگڈمارننگ ہیپی فلاں ڈے کے میسج بھیج رہے ہونا تھا
خواتین کے موڈ سوئنگز جائز ہیں nان کے پاس لاجک شاجک تو کوئی خاص ہوتی نہیں nخصوصا پاکستانی عورت ، جتنی خوبصورت ہوگی ، اتنی ہی ، لاجک سے عاری ہوگی nاور یہ فطرت بھی ہے ، اس کا حسن اسےکچھ سوچنےہی نہیں دیتا اور ایسی عورت بہت راحت کا سبب ہوتی ہے
آئی لو ومین nمیرا خودکشی کا دل کررہا ہےء
نو باڈی لوز می پلیز کوئی خوب صورتی سی ماہر نفسیاتنی میرا علاج کردوn:(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.