اگر آپ کمزور ہیں، معذور ہیں، یا کسی بھی معنوں میں، مزاحمت سے عاری ہیں، لڑ نہیں سکتے، منوا نہیں سکتے، ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے ، اپنے حق کے لیے، کسی بھی ذریعے کا استعمال کر کے، بول نہیں سکتے ،تو یہ سماج، یہ لوگ آپ کو بری طرح نقصان پہنچانے سے گریز نہیں کریں گےnn-ابراہام میسلو nصدر امریکی سائیکولوجیکل سوسائٹی n1968

اترك رد