پوسٹ – 2020-08-22

اکثر خواتین کی مظلومیت زدگی کا عالم یہ ہے کہ، یہ سسرال کی باتیوں /زیادتیوں کی باتیں لکھیں گی تو، اس کہانی میں اپنے کردار کے صرف محض اچھی باتیں منطبق کر کے بتائیں گی
میکے کی عظمتیں بیان کریں گی تو اس میں، بھابھی کی بری سائڈ، اور اپنی والدہ/اپنی/اپنی بہن کی مظلومیت /اچھی اچھی باتیں ہائی لائیٹ کریں گی
یہی حشر گلابی مردوں کا ہے
بلکہ وہ ورسٹ ہوتے پیں
تھلے لگے ہوں گے تو
سسرال کی عظمتیں بیان کریں گے محض عظمتیں nاور تھلے نہیں لگے ہوں گے تو، ان کی بیوی ظالم ترین ان کی مائیں بہنیں جنت کی حوریں
دو چار پانچ سوالوں سے انوسٹی گیٹ کرو گے تو، ادھر ادھر ہانپتے پھریں گے
آدھی ادھوری / ایک سائڈ کی کہانیاں سنانے ، سننے والوں/یقین کرنے والوں سے زیادہ قابل تحقیر مخلوق کوئی نہیں، اور یہ زیادہ تر اس سڑاند زدہ معاشرے میں پائے جاتے ہیں، ایسے افراد کو تنقید بھی شوگر کوٹ کر کے چاہئے ہوتی ہے۔ nپانی کی جگہ گرائپ واٹر پیا کرو nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.