میرا ہاوں سو گیا ہے nسوتا نہی بھائی خون کے دورانیہ دی پین دی سری ہوجاتی ہے nایک جگہ رکھ کر بیٹھے رہو گے تو سو ہی جائے گا
خیر
کبھی ، یہ سنا ہے کہ آپ کا من سوگیا ہوا ، nہجر کبھی من کو سلا دیا کرتا ہے nجدائی میں عرق انفعال کی nnپتا نہیں کیا بک رہا ہوں
میرا شاید نفس سو چکا ہے
اور ضمیر بھی تقریبا مردار ہے اس عمر میں 🙁
پوسٹ – 2020-08-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد