چند دل جلے پاکستانی مرد حضرات ، کی گفتگو سے اقتباس
پاکستانی عورتوں کے ساتھ ، جھوٹ بولنا ، عین حلال بلکہ باعث ثواب ہے -nایسا میں نہیں کہتا ، اکثر دوستوں سے سنا ہے ، جنہوں نے ، انتہائی شفافیت اور تمیز کے ساتھ اپنے مسائل اپنے گھر کی خواتین کے ساتھ بیان کیے ، جن میں ، قصور ، ان افراد کا بھی تھا اور غلطی ان خواتین کی بھی ، تو بجائے معاملے کو سالو کرنے کے ، ان خواتین نے ، معاملات سلجھانے کے ، اپنی زبان ، اور طعنہ زنی جو کہ کافی عرصے سے اندر جمع کر کے رکھی ہوئی ، تھی باہر نکال کر ، معاملے کو مزید ورسٹ کر کے رکھ دیا
تو نتیجہ یہ نکالا گیا کہ ، پاکستانی عورت کے ساتھ شفافیت / سچ بولنا
ان کے ذہنی مسائل کو مزید اجاگر کردیتا ہے ، اس میں بھی جھوٹ کا فالٹ ہے ، وہ جھوٹ جو نسل در نسل مصلحت کے نام پر ، مرد اس سے بولتا رہا ، اب اس عورت کو ، سچائی اور شفافیت ہضم نہیں ہوتی ، اس لیے ، اس سے زیادہ سچ بولنے کی ضرورت نہیں ، رشتے / تعلق کا معدہ خراب ہوجاتا ہے ۔
پوسٹ – 2020-08-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد