پوسٹ – 2020-08-28

اعتماد اور غرور کا فرقnnاعتماد کا مطلب در اصل، یقین دہانی ہوتا ہے۔
ایک پراعتماد شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کیا کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، اسے کسی خارجی تصدیق/ توثیق کی ضرورت نہیں ہوتی۔nnغرور، دراصل ، خود غرضی سے متعلق ہوتا ہے۔
مغرور آدمی اس بات کی ضرورت محسوس کرتا ہے کہ، اپنی کسی بھی چھوٹی بڑی کامیابی کو، بڑھا چڑھا کر بیان کرے، وہ اچیومنٹ کے بغیر بھی شیخیاں مارنے سے گریز نہیں کرتا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.