پوسٹ – 2020-08-31

ایک آدمی دوسرے آدمی کو بات بات کر ، ڈسٹرب کرتا ہے ، کسی نہ کسی بات کو وجہ بنا کر ، اسے ذلیل و رسوا کرتا ہے ، اتنا کہ ، دوسرا آدمی ، اگریشن ، انگزائٹی ، ڈپریشن ، اور آخر کار ، سائکوسس یا بائی پولر سٹیج تک پہنچنے کے قریب ہوجاتا ہے ، اور پھر وہ پہلا شخص ، اسے ماہر نفسیات کے پاس ، لے کر جاتا ہے ، لیکن ،ماہر نفسیات ، آگے سے ، روحانی ٹوٹکے دے ، یا پھر ، اسلام کی تبلیغیں کرے ، یا پھر ، برداشت اور اگنور کرنے کا ، مشورہ دے ، لیکن ، حرام ہے جو پہلے شخص سے ، سوال جواب کر کے ، مسئلے کی جڑ کو ختم کرنے کی کوشش کرے nاکثر ماہر نفسیات ، مرض کو دبانے کے چکر میں ، مولانا طارق جمیل بنے ہوتے ہیں ، nیہ پڑھ لو nوہ کرلو ، nایسے سوچ لو
برداشت کرلو
اگنور کرلو
کیوں ؟
ظاہر ہے ، اگر انہوں نے ، مرض کا علاج یعنی پہلے شخص کو ، بلا کر ، اس کی حرکات پر سرزنش کردی ، تو کیا ہوگا ؟
دوسرا شخص نفسیاتی مریض بننے سے بچ جائے گا رائٹ ؟
تو پھر ، سکون آور ادویات کے مافیا کی دکان داری کیسے چلے گی ؟
ٹھیک ہے nمیں نہیں کہتا کہ ، سب ماہر نفسیات ایسے ہوتے ہیں nپر میں یہ کہتا ہوں ، کہ جو جو ہوتا ہے ، اسے ہی یہ پوسٹ چبھے گی ، سب سے پہلے تو ، ان سفید کوٹ والے نفسیاتوں کو ، علاج کی ضرورت ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.