پوسٹ – 2020-09-09

فیس بک کمنٹس پر۔ درج ذیل کام کرنا چھوڑ دیں
لوگ آپ کا فیس بک پوسٹ پہ آنا پسند کریں گے
مثلا
ہر پوسٹ کے جواب میں نصیحت
کہ جیسا لکھا تھا ، ویسے نہیں ایسے کرلیں
پوسٹ کے موضوع کو ایک سو اسی درجے پہ جا کر ایڈریس کرنا تاکہ مزاح پیدا کرنےکی ماڑی موٹی کیفیت سے گریز کریں
کسی بھی قسم کے سوالات سے گریز کرین یعںی اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا
ویسا ہوتا تو کیا ہو
تنبیہ /ٹیوشن دینے والا انداز مکمل ختم کردیں
اس سے صرف پوسٹ کرنے والے یہ کہ دماغ میں ایک خیال آتا ہے
کہ ایسا کیا کروں کہ اس بندے تک پوسٹ نہ پہنچے
مناظرہ بازی سے مکمل گریز کریں
یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ کوئی آپ کی وعظ و اصلاحں/تصیح حاصل کرنے کے لیے لکھتا ہے
پوسٹ کے فلو میں رہتے ہوئے کمنٹ کریں
نہ کہ یونیک کرنے کے چکر میں، یعنی میرا کمنٹ سب سے ہٹ کر ہو
یہ سوچ رکھتے ہوئے کمنٹ نہ کریں۔
آخری یہ کہ، کمنٹ کریں ،نکتہ چیننیاں نہ کریںnnیہ سب ہلکی پھلکی پوسٹس کے لیے ہے
سنجیدہ پوسٹس لکھنے والے لوگ، بھی احتیاط سے لکھین کہ کسی کو موقع نہ مل سکے اور جو شخص ہر بار موقع نکالنے کی کوشش کرتا ہے کمنٹس مین وہ اوپر دیئے گئے پوائنٹس پڑھ لے
ارر وائز آپ کمنٹس میں محض خود کلامی کرتےرہیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.